ذواربعۃ الرووس

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چار سروں والا (ایک پٹھا جو ران کی اگلی طرف ہوتا ہے)

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - چار سروں والا (ایک پٹھا جو ران کی اگلی طرف ہوتا ہے)